پیر سید دیوان علی شاہ المشہدیؒ تحصیل راولپنڈی کے ایک گاوٗں سروبہ شریف میں پیر سید مخدوم علی شاہ کاظمی المشہدیؒ کےگھرپیداہوئے۔آپ سادہ،حلیم طبع اورمنسارطبیعت کے مالک تھے۔ پیر سید دیوان علی شاہ المشہدیؒ نے عبادت و ریاضت اور چلہ کشی میں اپنا ایک مقام پیدا کیا۔آپ سروبہ شریف سے گولڑہ شریف کا سفر پیدل اور انتہائی عقیدت سے کرتے تھے۔پیر سید مہر علی شاہ گیلانیؒ گولڑوی کی نظرکرم نے اس گوہرنایاب کو پہچان لیا اور اپنا خلیفہ خاص نامزدکرتے ہوئے خلافت سال 1933ء میں عطا کی۔پیر سید دیوان علی شاہ کاظمی المشہدیؒ نے خلافت کے بارگراں کو انتہائی احسن طریقے سے سنبھالہ...
Sunday, 26 July 2015
Posted by Malik Ehnan Jamil
Posted on 04:13 | No comments
تعارف سروبہ شریف Introduction about Saroba Shareef
Subscribe to:
Posts (Atom)